the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
چینا ئی 9 جنو ری ( ایجنسیز) انا ڈی ایم کے سربراہ جیہ للیتا کو آج اس وقت راحت ملی جب عدالت نے 18 سال قدیم انکم ٹیکس مقدمہ میں انہیں بری کردیا۔ محکمہ انکم ٹیکس کی جانب سے استغاثہ کو درخواست واپس لینے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ جیہ للیتا ان کی سہیلی ششی کلا اور ایک فرم کے خلاف جملہ 4 مقدمات درج کئے گئے



ہیں۔ یہ دونوں اس فرم کے پارٹنر تھے۔ ایڈیشنل چیف میٹرو پولیٹن مجسٹریٹ آر دکشھنا مورتی نے اس مقدمہ کو برطرف کردیا ہے۔ ڈائرکٹر جنرل انکم ٹیکس نے احکامات جاری کرتے ہوئے مقدمہ سے دستبرداری اختیار کرلی۔ عدالت نے کہا کہ ملزمین کے خلاف یہ مقدمہ خارج کیا جاتا ہے۔ جیہ للیتا اور دیگر کے خلاف 1996ء اور 1997ء میں انکم ٹیکس ریٹرنس داخل نہ کرنے پر یہ مقدمہ درج کیا گیا تھا
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.